Home نیوز پاکستان اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ راولپنڈی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ہری پور، سوات ، مردان اور مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کی شدت کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں اور افس سے کلمہ طیبہ کا ودر کرتے باہر نکل آئے۔

زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...