سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل

دبئی: ایرانی حکام نے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ رائٹرز کے مطابق ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ…

مونال کی عمارت گرا دی جائے، وائلڈ لائف بورڈ11 ستمبر کو کنٹرول سنبھالے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کیس کے تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد کے نیشنل پارک میں بنایا مونال ریسٹورنٹ کی عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے 11 ستمبر کو مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کا کنٹرول سنبھالنے…

دفترخارجہ میں اپسٹائل سروس کا افتتاح، دستاویزات کی فراہمی کوریئر کے ذریعے ہوگی

  اسلام آباد: دفترخارجہ میں اپسٹائل سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا اور اس سروس کے تحت دستاویزات 5کورئیر کمپنیوں کے ذریعے فراہم اور موصول کیے جاسکیں گے اور آن لائن اپوسٹیل ایپلیکیشن سسٹم بھی متعارف کرادیا گیا ہے۔…

انٹر نیٹ سست ہونے کی وجہ سے ٹیلی کام سیکٹر کو یومیہ پانچ کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:ملک میں انٹر نیٹ سست ہونے کی وجہ سے ٹیلی کام سیکٹر کو یومیہ کم از کم پانچ کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس میں خلل کی وجہ سب…

سب میرین کیبل میں فالٹ کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے،چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن کاکہناہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ آیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی سید امین الحق نے آئندہ اجلاس میں…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج متاثرین دہشت گردی کی یاد میں دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج متاثرین دہشت گردی کی یاد اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے حوالے سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشت گردی…