تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی آئی) کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہنا ہے…

کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز چائنیز آئی پی پی سے منسلک تھے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز چائنیز آئی پی پی سے منسلک تھے اور اُن سے وزارت توانائی کے ٹیرف کم کرنے کے حوالے سے مذاکرات…

کے پی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تینوں افراد گرفتار

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 3 افراد کو اسپیکر کی ہدایت پر گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اسپیکر کی ہدایت پر اسمبلی کے سیکیورٹی اسٹاف نے تین افراد کو گرفتار کر کے پولیس کے…

پارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے، عارف علوی

کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق صدر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ بار ایسو…

پاکستان بار کونسل کا آئینی عدالت کے قیام پر وفاقی حکومت سے اتفاق

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے وفاقی حکومت کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہوتے ہوئے اپنی تحریری تجاویز حکومت کو بجھوا دیں۔ پاکستان بار کونسل کی…

خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے لئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کرانے کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کرانے کے لئے درخواست دائر کی ہے، اب…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کو دوسرا خط

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے وفاق کی قانون سازی کا احترام کرنے پر زور دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو دوسرے خط میں فوری کارروائی کرنے پر زور دیا ہے۔ اسپیکر…

کے پی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، ارکان گتھم گتھا،ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی برسات

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ اسپیکر کی جانب سے وقت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان شدید اشتعال میں آگئے، ارکان اسمبلی نے لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ پی ٹی آئی کے…

افریقی ممالک کے ساتھ تجارت میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 75 فیصد اضافہ ہوا، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 برس میں افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کے حجم میں 75 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق براعظم افریقہ کے 14 ممالک کے…