پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی کے اہم مقامات سیل ، داخلی راستے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات کنٹینرز لگاکر سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ میٹرو بس اسٹیشنوں پر بھی پولیس تعینات کردی گئی ہے اور…

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت دو اکتوبر کو کرے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے لیے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے تحت الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت دو اکتوبر کو کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی…

معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے،علی امین گنڈا پور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک کو امن و امان اور کمزور معیشت جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے پریس سیکریٹری کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر…

قوم کو پاکستان کے روشن مستقبل پر مکمل یقین اور اعتماد ہونا چاہیے، مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے، آرمی چیف

راولپنڈی / کراچی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں۔ آئی ایس پی…

تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان پرلیاقت باغ سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس نے لیاقت باغ کو سیل کردیا۔ لیاقت باغ کے گیٹ پر تالے لگادیے گئے ہیں جبکہ پولیس کی بھاری…

ایکسٹینشن دینے کا مطلب چوروں کو تحفظ دینا ہے،گینگ آف تھری کےلئے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ گینگ آف تھری کیلیے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، ان کو ایکسٹینشن دینے کا مطلب چوروں کو تحفظ دینا ہے، آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل…

غزہ کے المناک سانحے نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا مظالم کی صرف مذمت نہیں بلکہ بربریت کو روکنا ہوگا، وزیر اعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ کے المناک سانحے نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا ہےغزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ اس بربریت کو فوری…

جولائی اور اگست کے دوران مہنگائی میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی،اگست)کے دوران مہنگائی میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے ، مہنگائی 23.4 فیصد سے کم ہوکر 9.6 فیصد رہی جبکہ ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات، بیرونی سرمایہ…

ن لیگ سے اختلافات شدت اختیار کر گئے،گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنے کی تجویز

لاہور: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پاور شیئرنگ فارمولا پر عمل درآمد نہ ہونے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، گورنر پنجاب پنجاب سردار سلیم حیدر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری کو صورتحال سے آگاہ کرنے اور صوبائی…