پاکستان
Share your love
نئے پروگرام پر کامیاب عمل درآمد کے لئے پاکستان کو مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف
اسلام آباد:انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، نئے پروگرام پر کامیاب عمل درآمد کے لئے پاکستان کو مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے۔حالیہ اقتصادی…
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں،سعودی وزیر سرمایہ کار ی
اسلام آباد: سعودی وزیر سرمایہ کار ی خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے۔ تجارتی حجم میں اضافہ بڑھتی اقتصادی شراکت…
آرمی چیف سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وفد کے ہمراہ ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو
راولپنڈی پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی…
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا اور تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ فورسز نے 280 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا جو ایک گاڑی میں نصب کیا…
مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے آرڈر دینے والے جج انعام اللہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔ اس حوالے سے چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی…
ڈیمز فنڈ کیس، پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہوجاتے ہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ پرائیویٹ بینکس میں مارک اپ کیلئے رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب کر لی۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے…
پاکستان نے بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی
اسلام آباد: پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 100 انڈیکس نے 86 ہزار کی حد عبور کرلی
اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 86 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے آج ایک اور ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 291 پر آ گیا۔…
لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے
کراچی: لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مشکل وقت میں حکومت پاکستانیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر آنے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ…
ضبط شدہ گاڑیوں کا نیلامی سے قبل فرانزک ٹیسٹ لازمی قراردینے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی سے قبل گاڑیوں کا فرانزک لیبارٹری ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جارہی ہیں۔ دستیاب دستاویز کے مطابق…