سائفر،آڈیو لیک و گمشدگی،چیرمین پی ٹی آئی باقاعدہ طور پر شامل تفتیش

اسلام آباد :سائفر کنٹینٹ ،آڈیو لیک و گمشدگی پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو باقاعدہ طور پر شامل تفتیش کرلیاگیا۔ ایف آئی…

پاکستان کا ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے بل تجویز کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد: ڈنمارک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز پر پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر…

بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب، نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ملک بھرمیں بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب پایا جاتا ہے جس پر نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے۔وزیرِ اعظم…

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی نے جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سائفر ٹیلی گرام…

ایمان مزاری اورعلی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی اسلام آباد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کے خلاف بغاوت، اکسانے اور دھمکانے کے کیس کی سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت…

میاں نوازشریف اکتوبر میں پاکستان آئیں گے،شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ میاں نوازشریف اکتوبر میں پاکستان آئیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے لندن میں میاں نوازشریف سے ملاقات کی شہبازشریف پارٹی قائد نوازشریف کی رہائش گاہ سے واپس روانہ…

ن لیگ نے پہلے نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں اور پھر انتخابات کی تجویز دے دی

اسلام آباد:مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن کو پہلے نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں اور پھر شفاف انتخابات کی تجویز دے دی،سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہناہے کہ حلقہ بندیوں کے بعد دورانیہ تھوڑا طویل ہوگیا ہے، حلقہ…

سینئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب

اسلام آباد: سیکیورٹی اداروں نے سینئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کردی۔ وزیراعظم ہاوٴس سے جاری بیان کے مطابق سازش میں ملوث عناصر نے سرکاری عہدیداروں کے نام پر…

ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف احتجاجی مظاہرے

راولپنڈی/لاہور/کراچی : ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔مظاہرین کاکہناہے کہ اگر حکومت نے عوام کو تنگ کرنا نہ چھوڑا تو حالات مزید بگڑ…

احد چیمہ کے خلاف ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے احد چیمہ کے خلاف ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔سپریم کورٹ نے احد چیمہ کو 3 سال جیل میں رکھنے پر نیب پراسیکیوٹر پر برہمی کا…