یار دوست طعنہ دیتے رہے کہ یہ تو اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے لیکن مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا ایک ہی مقصد ہوتا تھا کہ ملک ترقی کرے۔ یار دوست طعنہ دیتے رہے کہ یہ تو اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے لیکن مجھے اس سے کوئی…

آئندہ انتخابات کیلئے تئیس سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کیلئے تلوار کا انتخابی نشان،،،جے یو آئی ف کو کتاب مل گئی۔الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کیلئے تئیس سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے۔۔الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو چڑیا کا انتخابی نشان تجویز کرتے ہوئے…

توشہ خانہ فوجداری کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا کل کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا…

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

راولپنڈی میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

راولپنڈی:راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ 2469 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے۔ رپورٹ…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیے کہ اس وقت جو کچھ ہورہا ہے تاریخ سب دیکھ رہی ہے،…

توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، 22 اگست کی نئی تاریخ مقرر

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن نے توہین کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 اگست کی نئی تاریخ مقررکردی، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی…

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا پھر مسترد کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت،عدالت نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا پھر مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس…