Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاامریکہ ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماوٴں کی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے…

بلاول بھٹو کا او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ، اسلامو فوبیا اور اس کے انسداد کی پاکستانی کوششوں کو سراہا

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ بلاول بھٹو نے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو 7 جولائی کو پاکستان…

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نازیبا تصاویر کا معاملہ،قائمہ کمیٹی میں عدم حاضری پر وائس چانسلر کے وارنٹ جاری

اسلام آباد:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نازیبا تصاویر کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے عدم حاضری پر وائس چانسلر کے وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ 26 جولائی کو پیش کرنے کی ہدایات بھی دے دیں…

جج کی گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد،اہلیہ بچی کو تشویشناک حالت میں سرگودھا چھوڑ آئی

اسلام آباد:اسلام آباد میں جج کے گھر میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پُراسرار طور پر زخمی ہوئی ہے، سول جج جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ملازمہ کو تشویش ناک حالت میں سرگودھا چھوڑ کر آگئیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی…

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک اضافہ کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا…

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کے لئے سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کر لیا۔۔دونوں پارٹیوں کی اعلیٰ قیادت کی ملاقاتوں میں اسحاق ڈار کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا ہونے…

وکیل عبدالرزاق شرقتل کیس،آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی

اسلام آباد:آئی جی بلوچستان نے وکیل عبدالرزاق شرقتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ متعدد بارنوٹسزبھیجنے کے باوجودچیئرمین پی ٹی آئی ابتک شامل تفتیش نہیں ہوئے ۔ وکیل عبدالرزاق شرقتل کیس میں…

خیبر پختونخوا میں 48 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے9 افراد جاں بحق

پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔متاثرہ خاندانوں کو کھانے پینے کی اشیاء (خشک راشن) فراہم کر دیا گیا۔ پی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!