Enter your email address below and subscribe to our newsletter

بین الاقوامی

Share your love

اٹالین فورسز کی بروقت کارروائی، ترکیہ کے مال بردار بیڑے کو قزاقوں سے بچا لیا

روم: اٹلی کے ساحل سے قزاقوں نے فرانس جانے والے ترک مال بردار جہاز کا محاصرہ کیا اور عملے کو دھمکیاں دیں تاہم اٹلی کی اسپیشل فورسز نے کارگو جہاز پر پہنچ کر اسے قزاقوں سے بچا لیا۔ غیر ملکی…

بھارت رواں سال مس ورلڈ مقابلے کی میزبانی کرے گا

ممبئی: 27 سالوں بعد ایک مرتبہ پھر بھارت میں 71 ویں مس ورلڈ مقابلے کا رنگارنگ میلا سجنے جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت رواں سال مس ورلڈ مقابلے کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرے گا۔اس مقابلے میں…

ترکیہ کی میزائل فیکٹری دھماکے سے گونج اٹھی، متعدد افراد زخمی

انقرہ: ترکیہ کی میزائل فیکٹری میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فیکٹری کے قریبی گھروں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت انقرہ کے نواحی علاقے میں واقع میزائل بنانے والی فیکٹری میں اچانک دھماکا…

اگر طالبان نے غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی تو لاکھوں طلبہ تعلیم سے محروم ہوجائیں گی،یونیسیف

کابل: یونیسیف نے واضح کیا کہ اگر طالبان نے غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی تو 5 لاکھ لڑکے اور 3 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہوجائیں گی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام…

مقبوضہ کشمیر میں طالبات کے حجاب کرنے پر پابندی عائد

سری نگر: مودی سرکار نے کرناٹک اور دیگر ریاستوں کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی طالبات کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی۔طالبات کو کہا گیا کہ اگر حجاب کرکے آنا ہے تو سکول نہیں مدرسے جاؤ۔ کشمیر میڈیا سروس…

افغان صوبہ بدخشاں کی مسجد میں دھماکہ، 18 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے بدخشاں کی مسجد میں دھماکے سے سابق پولیس کمانڈر سمیت18 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق دھماکا افغان شہر فیض آباد کی مسجد میں ہوا، دھماکے میں…

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات ،انتہاء پسندوں نے ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں ہنگاموں کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں ایک ہی خاندان کے تین…

یوکرین میں ڈیم تباہ ہونے سے پانی شہر میں داخل،سیلاب آ گیا

کیف: جنوبی یوکرین میں ملک کے اہم ڈیموں میں سے ایک تباہ ہوگیا ہے جس سے پانی شہر میں داخل ہوگیا۔ روسی اور یوکرینی حکام نے فوری امدادی کارروائیوں کی شروعات کرتے ہوئے شہریوں کے انخلا میں مصروف ہیں۔ غیر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!