حکومت کا عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

اسلام آباد:حکومت کا عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ،الیکشن ایکٹ2017میں73 ترامیم انتخابی اصلاحات کمیٹی کے سامنے پیش، پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا بائیکاٹ ، پارلیمانی کمیٹی کا انتخابی نتائج میں…

تمام مذاہب نے امن کی بات کی، تہذیبوں کو لاحق خطرات کو روکنا ہوگا،صدر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی امن اور ماحول کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ اور مربوط اقدامات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ امن اور محبت کا پیغام عام ہو،…

چیئرمین پی ٹی آئی جناح ہاؤس پرحملہ سمیت دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات درج، عمران خان جناح ہاوس پرحملہ سمیت دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دئیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کو دہشت گردی کے مزید…

اعظم چوہدری کے حوالے سے افرائیڈے ٹائمز میں شائع ہونے والی خبر غلط اور بے بنیاد ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اعظم چوہدری کے حوالے سے افرائیڈے ٹائمز میں شائع ہونے والی خبر غلط اور بے بنیاد ہے۔صحافی پی ٹی وی کا ملازم نہیں اور نہ ہی کبھی پی ٹی وی…

اعظم چودھری جبر و آمریت کے اس سیاہ ترین راج کا شکار ہوئے جو گزشتہ 14 ماہ سےآئین،جمہوری اقدار کو نگل رہا ہے،روف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہناہے کہ اعظم چودھری جبر و آمریت کے اس سیاہ ترین راج کا تازہ ترین شکار ہیں جو پچھلے 14 ماہ سےآئین، قانون، جمہوری اقدار اور ہماری تہذیبی و معاشرتی روایات کو…

توہین الیکشن کمیشن کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو…

شکر ہے مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ کا مقدمہ بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر درج نہیں کروادیا،حماد اظہر

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت پر ردعمل سامنے آ گیا ۔ منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کو بری کردیا گیا، اسپیشل سینٹرل کورٹ نے تمام شریک ملزمان…

پی ڈی ایم کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان دبئی میں مزاکرات، مولانا فضل الرحمن کا شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد:پی ڈیم کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان دوبئی میں مزاکرات پر مولانا فضل الرحمن نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملنے مولانا…

گرین پاکستان انیشی ایٹیو پاکستان کیلئے دوسری بڑی گرین ریولوشن ثابت ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گرین پاکستان انیشی ایٹیو پاکستان کیلئے دوسری بڑی گرین ریولوشن ثابت ہوگا اس سے پاکستان کیلئے ترقی کی راہیں کھولے گی اسلام آباد میں گرین پاکستان کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد…