Home سیاست شکر ہے مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ کا مقدمہ بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر درج نہیں کروادیا،حماد اظہر

شکر ہے مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ کا مقدمہ بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر درج نہیں کروادیا،حماد اظہر

Share
Share

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت پر ردعمل سامنے آ گیا ۔

منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کو بری کردیا گیا، اسپیشل سینٹرل کورٹ نے تمام شریک ملزمان کو بھی بری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالے سے رد عمل دیتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ شکر ہے مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں سے جو اربوں روپے نکلے اس کا مقدمہ بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر درج نہیں کروادیا اور سلیمان شہباز کو تمغہ امتیاز نہیں سونپ دیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...