پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کیلئے برطانیہ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کیلئے برطانیہ سے مدد مانگ لی ہے،برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ورچوئل ملاقات کے دوران مدد کی یقین دہانی کروا ئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی…

شاہ محمود قریشی اوراسد عمر ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے چپکے سے نکل گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اوراسد عمر ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرارہوگئے،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول…

گزشتہ ایک سال پاکستان کو ڈی ریل اور غیرمستحکم کرنے کیلئے سیاسی ہلچل مچائی گئی ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال طوفانی سال رہا جس میں پاکستان کو ڈی ریل اور غیرمستحکم کرنے کیلئے سیاسی ہلچل مچائی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے،…

اعظم سواتی کو متنازع ٹویٹ کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز

اسلام آباد:اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سیاسی رہنما اعظم سواتی کو متنازع ٹویٹ کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا۔ عدالت نے اعظم سواتی کو 24 جولائی کو بذریعہ اشتہار عدالت میں طلب کرلیا ۔ اسپیشل…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر چارج فریم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردئیے۔الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی…

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس ، اسدقیصرکی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں سات جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی جبکہ ملزم کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت بھی کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت…

اعظم خان کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد:چھ روز سے لاپتہ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بھتیجے سعید خان کی جانب سے بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار سعید خان نے وکیل قاسم ودود کے…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ پی ٹی آئی کے اعتراضات سنتے ہوئے فیئر…

فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت ریمارکس دیے کہ اس پر مناسب حکمنامہ جاری کریں گے۔ چیف جسٹس…