Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

باجوڑ میں پولیس موبائل پر بم حملے میں پانچ اہلکار زخمی

باجوڑ:باجوڑمیں پولیس موبائل پر بم حملے میں پانچ اہلکا ر زخمی ہوگئے باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، جس کی زد میں آکر 5 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔واقعے…

راولپنڈی میں دو دن کے لئے دفعہ 144نافذ، جلسوں اوراحتجاج پر پابندی عائد

راولپنڈی: حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی، رینجرز کی تعیناتی کیلیے وفاقی حکومت کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں دو…

آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول ہوگئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی جانب سے 7 ارب ڈالر قرض کی پہلی قسط جاری کردی ہے جو موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری بیان میں کہا گیا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔تاریخی اور مذہبی سیاحتی مقامات، قدرت کے حسیں مناظر سے مالامال پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ سیاحت کا یہ عالمی دن…

راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش،جل تھل ایک ہوگیا، نشیبی علاقوں سمیت شاہراوٴں پر پانی جمع

اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں رات سے صح تک طوفانی بارش سے نشیبی علاقوں سمیت شاہراوٴں پر پانی جمع ہوگیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب سے شروع ہونے والا سلسلہ جمعہ کہ…

پشاور میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ مشتعل مظاہرین نے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

پشاور: بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن دھاوا بول دیا۔   ترجمان پیسکو کے مطابق پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ اسٹیشن میں 800 سے زائد مشتعل مظاہرین زبردستی داخل ہوئے…

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں وفاق،…

بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ چیف جسٹس اسلام…

اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے،دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل کو شہداء کی شناخت ظاہر کر کے انکی باقیات ان کے اہلخانہ کے حوالے کرنی چاہئیں۔…

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 خارجی ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!