چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر کردی، یہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے۔جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ایف آئی اے ، نیب اور…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی،رہاکرنے کاحکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے رہاکرنے کاحکم دیدیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطلی…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آئندہ ماہ پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر کینیا جائیں گے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کینیاکے صدر کی دعوت پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں کینیا کا دورہ کریں گے۔ نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ…

راولپنڈی میں گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصاد م، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی :عمرہ ادائیگی سے واپسی اسلام آباد ائیرپورٹ سے گوجرانولہ جانے والی فیملی کی گاڑی راولپنڈی روات ٹی چوک کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق 8 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے…

توشہ خانہ کیس،حکومت نے لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ قانون بیشک نیا بن جائے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رہے گا، ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ کیاگیا فیصلہ آج دن گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست…

ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی عائدکرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چینی کی برآمد پر پابندی عائدکرنے کی منظوری دےدی،وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کوچینی کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے تمام متعلقہ ایجنسیوں اور حکام کے…

عوام کا غصہ جائز، لیکن احتجاج سے بل کم نہیں ہو سکتے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ عوام کی تکلیف اور غصہ جائز ہے، لیکن احتجاج سے ان کے بل کم تو نہیں ہو سکتے۔وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں اضافے کا نوٹس لیا ہے، ہم…