جناح ہاوٴس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور: جناح ہاوٴس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر ایڈووکیٹ کی وساطت سے ضمانتوں کو…

شہدا ہمارا فخر ہیں ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہجنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا ہمارا فخر ہیں اور پاکستان میں مکمل امن و استحکام کی واپسی تک ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان…

جنوبی وزیرستان کے ضلع لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :جنوبی وزیرستان کے ضلع لدھا کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موٴثر طریقے سے دہشت گردوں…

ٓاسلام آباد ہائی کورٹ کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے حکام کو چیئرمین پی ٹی آئی سے سینئر وکلا کو ملاقات کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے حکام کو چیئرمین پی ٹی آئی سے سینئر وکلا بابر اعوان اور لطیف کھوسہ کو ملاقات کی اجازت دینے کی ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے وکیل کو چیئرمین…

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی ۔بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات…

بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست…

رضوانہ تشدد کیس ، سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد: رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بچوں پر تشدد اور چائلڈ لیبر سے متعلق فیڈریشن کو دیکھنا چاہیے۔ ہائی کورٹ…

مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے،نیب انکوائری رپورٹ

لاہور: نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس میں بتایاگیاہے کہ مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔انہوں نے اپنے والد کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالتی فیصلہ ہونے تک جسٹس عامر فاروق کو مقدمات کی سماعت سے روکا جائے۔ انہوں نے…