حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل پنجاب حکومت نے حسان…

اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ۔عدالت کا کہنا ہے کہ نام کی تبدیلی سے تاثر ختم ہوگا کہ یہ سوسائٹیز اسلام آباد…

اگر آئی بی کی ہاوٴسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ہاوٴسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کے سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اگر آئی بی کی ہاوٴسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا۔، سرکاری…

جسٹس منصور علی شاہ کی نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ یہ کیس 2022سے زیر التواء ہے، ضروری نہیں کیس کے میرٹس پر فیصلہ دیں،…

جج ہمایوں دلاور کودھمکانے، کلپس وائرل کرنے والے پی ٹی آئی برطانیہ کے چارکارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد:چئیرمین پی ٹی آئی کوسزاسنانے والے برطانیہ ٹریننگ پرگئے جج ہمایوں دلاور کودہشت گردانہ طریقے سے دھمکانے،انکی زندگی جہنم بنانےکےسوشل میڈیا پرپانچ کلپس وائرل کرنے والے پی ٹی آئی برطانیہ کے چارکارکنوں کیخلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے…

جڑانوالہ سانحہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے،مولانا طاہر اشرفی

لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعے پر پورا پاکستان غمزدہ ہے، اسلام اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں اور آسمانی کتب کےاحترام کی تعلیم دیتا ہے۔ مولانا طاہر محمود اشرفی نے بشپ ندیم…

جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے ،آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور مکمل طور پر ناقابل برداشت ہے۔معاشرے کے کسی بھی طبقے کی طرف سے کسی کے خلاف خاص طور پر اقلیتوں کے…