مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تحریم الٰہی کی…

جڑانوالہ واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت بھی معاف نہیں کیا جائے گا،دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے جڑانوالہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم وستم کی مذمت کرتا ہے،…

پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ کرائم سین کا تحفظ نہ ہونے سے شواہد ضائع ہو جاتے ہیں پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہے۔ سپریم کورٹ میں پولیس…

شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ وزیراعظم ،وزارت داخلہ،اور وزارت دفاع کے سیکرٹریز کو عدالتی سوالات کی روشنی میں مفصل…

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا۔ڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا کہنا ہے کہ فیس شیڈول 16 اگست سے نافذ العمل ہو گا۔ ڈائریکٹویٹ…

پنجاب حکومت کا جڑانوالہ میں پرتشدد واقعات کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم

لاہور: پنجاب حکومت نے جڑانوالہ میں پرتشدد واقعات کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا۔ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی اور قرآن…