اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائدکردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق…

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔متفقہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتا، جسٹس منیب اختر کا اضافی نوٹ بھی…

نگران وزیراعظم تقرر ،مشاورت کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد:نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج پھر ملاقات ہوگی ۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آئین ہمیں تین دن کی رعایت دیتا ہے، امید ہے اس سے پہلے معاملہ…

کرونا وباء کے دوران شہید ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرونا وباء کے دوران اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد ازمرگ) دینے کا فیصلہ کیاہے ۔ پنجاب سے…

نگراں وزیر اعظم کی تقرری کیلئے مشاورت کا عمل حتمی مرحلہ میں داخل،وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم کی تقرری کیلئے مشاورت کا عمل حتمی مرحلہ میں داخل ہوگیا۔وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے پا گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض میں ملاقات طے…

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی رجسٹریشن میں تاخیر پر چیف کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری، دو ہفتوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی رجسٹریشن میں تاخیر پر چیف کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد کیپیٹل ٹیرٹری ٹرسٹ ایکٹ 2020 کے تحت القادر…