Home نیوز پاکستان نگراں وزیر اعظم کی تقرری کیلئے مشاورت کا عمل حتمی مرحلہ میں داخل،وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے

نگراں وزیر اعظم کی تقرری کیلئے مشاورت کا عمل حتمی مرحلہ میں داخل،وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے

Share
Share

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم کی تقرری کیلئے مشاورت کا عمل حتمی مرحلہ میں داخل ہوگیا۔وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے پا گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض میں ملاقات طے ہو گئی ہے دونوں راہنماؤں میں ملاقات آج جمعرات کو سہ پہر ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہاپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے وزیر اعظم آفس نے رابطہ کیا ہے۔ ملاقات کے لئے سہ پہر اڑھائی بجے ملاقات کا وقت تجویز کیا گیا ہے ۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...