Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع

واشنگٹن: بلوم برگ کاکہناہے کہ پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا کہ نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ…

ملک بھر کے بجلی صارفین پر بجلیاں گرادی گئی

اسلام آباد:ملک بھر کے بجلی صارفین پر بجلیاں گرادی گئی۔بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا گیا۔فی یونٹ بجلی 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی۔کے الیکٹرک کے صارفین کو ڈبل جھٹکا۔بنیادی ٹیرف کے ساتھ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد…

مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گی،پاک فوج

راولپنڈی :پاک فوج نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ افعانستان سے حملے ناقابل برداشت ہیں اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موثر جوابی کارروائی ہوگی مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے…

آج بیانیہ آبادی کا کنٹرول نہیں بلکہ آبادی کو مفید بنانا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کانفرنس نے کہا ہے کہ آبادی مفید ہونی چاہیے، سب کچھ حکومت پر نہیں چھوڑنا چاہیے، آج بیانیہ آبادی کا کنٹرول نہیں بلکہ آبادی کو مفید بنانا ہے، بہتر پیشہ ورانہ…

نیا پروگرام معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے حکام کی فوری کوششوں کو سہارا دے گا، ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ نیا پروگرام معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے حکام کی فوری کوششوں کو سہارا دے گا۔ آئی ایم ایف ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کام…

پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پرسراپااحتجاج ،پیر سے دفاتر بندکرنے کی دھمکی

لاہور: پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پر آگئے،مظاہرین کاکہناہے کہ مہنگائی کے اس عالم میں موجودہ تنخواہ پر گزارہ نہیں۔ پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پرسراپااحتجاج ہیں ۔اساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز، اور مختلف محکموں کے ملازمین…

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ کیس، سماعت پیر تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن پیش ہوئے جن…

سیاسی استحکام جاری رہا تو پاکستان 2035ء میں 1 ٹریلین کی معاشی طاقت ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دنیا میں مقام پیدا کرنے کیلئے اقتصادی طور پر مضبوط ہونا ہوگا۔ سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل جاری رہا تو پاکستان 2035ء میں ایک ٹریلین…

پاکستان کو اس وقت کئی اقتصادی چلینجز کا سامنا ہے،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

پشاور:پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت کئی اقتصادی چلینجز کا سامنا ہے، وہ پاکستان کے سیاسی معاملات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!