پاکستان
Share your love
یونان کشتی حادثہ، پوری قوم سوگوار ،آج قومی پرچم سرنگوں
اسلام آباد:یونان میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعہ پر پوری قوم سوگوار ہے درجنوں پاکستانی ابھی تک لاپتہ ہیں. وزیر اعظم کے مطابق اس افسوسناک واقعہ پرآج قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور جاں بحق ہونے والوں کے لئے خصوصی…
سکیورٹی فورسز کی درہ آدم خیل میں کارروائی، دہشتگرد کمانڈر ظفری مارا گیا
درہ آدم خیل:خیبرپختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ظفر عرف ظفری اور اس کے 2 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی فورسز نے جمعے اور ہفتے کی…
اوچ شریف میں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی،2 بچیاں جاں بحق، 6 کی حالت تشویشناک
اوچ شریف: اوچ شریف میں خسرے کی وباء بے قابو ہو گئی، موذی مرض نے دو بچیوں کی جان لے لی جبکہ 6 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ نشاء بی بی…
حکومت پٹرول پر 22 روپے فی لٹر ریلیف دے سکتی تھی مگر کیوں نہ دیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت پٹرول پر 22 روپے فی لٹر ریلیف دے سکتی تھی جو 15 جون کو نہ دیا گیا۔ روزنامہ دنیا کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکی اور بین الاقوامی ٹیکسر ملا کر حکومت پٹرول پر…
شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی،اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ چینی بینکوں کو ادائیگیوں میں ہم پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کیا گیا، شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی وہ حصص بیچ رہی ہے اور صرف عالمی انویسٹر تبدیل…
کلر کہار مسافر بس حادثے میں 13 افراد جاں بحق، 15 زخمی
راولپنڈی: کلر کہار میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کلر کہار کے مقام پر…
یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی کے زندہ بچ جانے والوں میں بارہ پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی
اسلام آباد: یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی کے زندہ بچ جانے والوں میں بارہ پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی۔ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ ہمارا مشن 78 برآمد شدہ لاشوں کی شناخت کے عمل میں یونانی حکام کے ساتھ بھی…
عازمین حج کی رہنمائی کے لیے پاکستانی خواتین گائیڈ مقرر
مکہ مکرمہ: عازمین حج کی رہنمائی کے لیے پاکستانی خواتین گائیڈ بھی فرائض انجام دے رہی ہیں۔خواتین گائیڈز کو پاکستان کی وزارت مذہبی امور اورحج مشن کے تحت عازمین حج کی رہنما کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ پاکستان وزارت…
اسٹیٹ بینک کی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہناہے پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے رقم وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم مرکزی بینک کے اکاوٴنٹ میں…
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا
بہاولپور: عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی۔فیملی کورٹ کے جج نے ملزم کو 5 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے ۔ بہاولپور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی…