کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا پولیس کانسٹیبل احمد نواز بازیاب

رحیم یار خان: پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مغوی کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ دو روز قبل پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس پر شدید حملہ کیا…

حضرت داتا گنج بخشؒ کےعرس کا دوسرا روز، زائرین کی بڑی تعداد میں شرکت

  لاہور: مخدوم الاولیا سیدنا حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 981 ویں عرس کا آج دوسرا روز ہے، عرس کی تقریبات میں زائرین بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔ حضرت علی ہجویریؒ کے…

تعلیمی ادارے کے طلبا میں منشیات فروخت کرنیوالی خاتون اسمگلر پکڑی گئی

  اسلام آباد:اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف تعلیمی ادارے کے طلباء میں منشیات کا زہر پھیلا کر انھیں منشیات کا عادی بنانے میں ملوث خاتون منشیات اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کی جانب…

راولاکوٹ سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر گہری کھائی میں جاگری، 30افراد جاں بحق

  اسلام آباد: راولاکوٹ سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر آزاد پتن پانہ پل کے قریب گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں، کوسٹر میں لاشیں…

یواین رپورٹ اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی اور بچوں کی غذائی قلت سے متعلق اقوام متحدہ کےادارے (او سی ایچ اے) کی تازہ رپورٹ پر عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا…

ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ،منتخب کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود اٹھانے کا حکم

کراچی: پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے 27 ویں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کے لیے منتخب قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم جاری کردیا۔ فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کھلاڑیوں کو کہا…

حضرت داتا گنج بخشؒ کے 981 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

لاہور:مخدوم الاولیا سیدنا حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 981 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مزار شریف پر رسم چادر…

پاکستان کو فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے،ترجمان امریکی سفارتخانہ

اسلام آبادپاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ترجمان جوناتھن لالی نے کہا ہے کہ 2022ء کے سیلاب نے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگی کو متاثر کر دیا، امریکا نے فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے۔ اپنے ایک بیان…

پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا

راولپنڈی :پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو بچانے کے لئے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔ پاک آرمی نے سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں تین روسی اور چار پاکستانی کوہ پیما شامل تھے…

پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحق، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

  پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس…