Home سیاست چئیرمین پی ٹی آئی سے نیب کی 2 مختلف ٹیموں کی 7 گھنٹے تک تفتیش

چئیرمین پی ٹی آئی سے نیب کی 2 مختلف ٹیموں کی 7 گھنٹے تک تفتیش

Share
Share

راولپنڈی:190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں چئیرمین پی ٹی آئی سے نیب کی 2 مختلف ٹیموں کی 7 گھنٹے کی تفتیش مکمل، تفتیشی ٹیموں نے الگ الگ سوالات پوچھے، طویل ترین سیشن کے بعد دونوں ٹیمیں راولپنڈی اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگی۔

چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی سے نیب کی دو الگ ٹیموں نے 7 گھنٹے تفتیش کی، نیب ٹیم میں کیس آفیسر آصف منیر،وقار الحسن اور وقاص علیم بھی شامل تھے۔

سابق وزیراعظم سے ہفتہ کی شام بھی نیب کی ٹیم نے تقریبا پونے ساتھ گھنٹے تک تفتیش کی تھی، چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے لئے نیب نے عدالت سے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...