Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کل مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے

چیئرمین پی ٹی آئی کل مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کل مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آئیں گے، وہ پولیس لائینز اسلام آباد پیش ہوں گے.

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھہ کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی کل اسلام آباد آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں درج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے اسلام آباد آرہے.

ذرائع کے مطابق دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات میں بھی چیرمین پی ٹی آئی شامل تفتیش ہوں گے.

خیال رہے کہ اسلام آباد کی اےٹی سی اور سیشن عدالتوں نے چیرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔

نعیم پنجوتھا کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد پولیس کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...