Home سیاست نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی.چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف سماعت کیلئے مقرر کردیا. چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 18 اگست بروز جمعہ کیس کی سماعت کرے گا۔

جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بھی تین رکنی بنچ کا حصہ ہیں. نیب ترامیم کیخلاف کیس کی اب تک 47 سماعتیں ہو چکی ہیں۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے رواں سال 16 مئی کو کیس کی آخری سماعت کی تھی.

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...