Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات کا سلسلہ تھم نہ سکا ،190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں وارنٹ گرفتاری جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات کا سلسلہ تھم نہ سکا ،190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں وارنٹ گرفتاری جاری

Share
Share

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی، شہزاد اکبر، ضیا المصطفیٰ، فرحت شہزادی، سید ذوالفقار بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، چیئرمین نیب نے تمام ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

نیب نے کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کیے، نیب نے آئی پنجاب کو ملزمان کی گرفتاری کی تعمیل کیلئے ہدایت کر دی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...