Home سیاست چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد کی آئی پی پی میں شمولیت

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد کی آئی پی پی میں شمولیت

Share
Share

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی میں اہم سیاسی و سماجی رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔

پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سارہ احمد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جہانگیر خان ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر سارہ احمد کو پارٹی میں خوش آمدید کیا، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چودھری، نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...