Home سیاست ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی

ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی

Share
Share

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تبدیلی نواز شریف کے 7 دسمبر کو اسلام آباد عدالت میں کیس کی سماعت کی وجہ سے کی گئی۔

نئے شیڈول کے مطابق پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس آج 3 دسمبر کے بجائے 4 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا، 4 دسمبر کو راولپنڈی ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جائیں گے۔

5 دسمبر کو خیبر پختونخوا کے ہنزہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جائیں گے، 6 دسمبر کو بلوچستان کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جائیں گے جبکہ 7 دسمبر کو مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اسلام آباد عدالت کی سماعت کے لیے پیش ہوں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...