Home سیاست چوہدری شجاعت حسین کا ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ

چوہدری شجاعت حسین کا ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد:حکومت سازی کے معاملات میں تیزی آگئی، چوہدری شجاعت حسین نے سابق حکمران اتحاد کی میزبانی کا کردارسنبھال لیا۔

ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ن اور پی پی پی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اسلام آباد پہنچ گئے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ شہبازشریف، آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات آج ہونے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...