Home سیاست وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کےوارنٹ گرفتاری، معاملہ ہائیکورٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کےوارنٹ گرفتاری، معاملہ ہائیکورٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

Share
Share

 

پشاور: خیبرپختوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد کی عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے معاملے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے معاملے سے وزیر اعلیٰ ہاؤس اور سکیورٹی حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کو وارنٹ گرفتاری موصول نہیں ہو سکے ہیں اور وزیراعلیٰ کی گرفتاری کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کا معاملہ ہائی کورٹ میں اٹھایا جائے گا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم شہباز شریف طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں ہونگی

انقرہ:وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر...

بانی تحریک انصاف کو معدنی وسائل ایکٹ پر تحفظات، وزیراعلیٰ گنڈا پور کو طلب کرلیا

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے شیر افضل مروت کے بیانات...

اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ملک اور عوام کو ہے،بانی تحریک انصاف

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے...