Home سیاست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

Share
Share

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل کے ذریعے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ‏گورنر خیبرپختونخوا نے ٹی وی پروگرام میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ’’وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایپکس کمیٹی میٹنگ میں آپریشن عزم استحکام کے مسودے پر دستخط کیے تھے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کے بے بنیاد الزامات کی بنا پر انہیں ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا ہے، جس میں گورنر خیبرپختونخوا سے اپنا بیان واپس لیتے ہوئے سرعام معافی مانگنے کا کہا گیا ہے، بصورت دیگر کہا گیا ہے کہ وہ 1000 ملین جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار رہیں۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...