Home سیاست وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہندو برادری کے لئے’’ہولی پیکیج‘‘ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہندو برادری کے لئے’’ہولی پیکیج‘‘ کا اعلان

Share
Share

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 700 خاندانوں کو ’’ہولی‘‘ کے موقع ہولی پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق ہندو برادری کو ہولی کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے فی کس 10 ہزار روپے کے ہولی پیکیج کے چیک دیئے جائیں گے، فنڈز کا اجراء کرکے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز تک پہنچا دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس نے مزید بتایا کہ پیکیج کے اعلان میں مسلم لیگ ن کی راحیلہ خادم حسین اور پنجاب کمیٹی ممبران کی خصوصی کاوش شامل ہے، یہ حکومت ہر شہری اور ہر فرد کی نمائندہ حکومت ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...