Home سیاست چین اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

چین اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

Share
Share

تہران: چین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور ایران سمیت دیگر ممالک نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین صدر شی جنپنگ نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور نئی حکومت کی قیادت میں بھی چین اور پاکستان قومی ترقی اور پیشرفت کے مقصد میں نئی اور عظیم تر کامیابیاں حاصل کر سکیں گے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ چین پاکستان کو اپنی روایتی دوستی کو جاری رکھتے ہوئے مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مشترکہ طور پر اپ گریڈ ورژن بنانا چاہیے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...