Home sticky post 3 چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت،سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ

چین کی شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت،سکیورٹی کی خراب صورتحال کے باعث انخلا کا مشورہ

Share
Share

تل ابیب: چین نے اسرائیل میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔

اسرائیل میں چینی سفارتخانے نے وی چیٹ پر اپنے شہریوں کے لیے ایک نوٹس جاری کیا۔ اس نوٹس میں چینی شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ "جلد وطن واپس آ جائیں یا زمینی سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے اسرائیل چھوڑ دیں” کیونکہ سکیورٹی کی صورتحال خراب ہو چکی ہے اور اسرائیلی فضائی حدود بند ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...