Home sticky post چین کی ورلڈ وار ٹو کی 80TH اینیورسری پریڈ ،ایشیا کے مضبوط ترین لیڈرز ایک ساتھ

چین کی ورلڈ وار ٹو کی 80TH اینیورسری پریڈ ،ایشیا کے مضبوط ترین لیڈرز ایک ساتھ

Share
Share

بیجنگ:چین کی ورلڈ وار II کی 80ویں سالگرہ کی شاندار پریڈ کے موقع پر ایشیا کے طاقتور ترین لیڈرز ایک ساتھ نظر آئے۔ اس تاریخی تقریب میں چین کے صدر شی جی پِنگ، روس کے صدر ولادیمر پیوٹن، اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک ساتھ پریڈ وینیو پر داخل ہوئے، جس نے عالمی سطح پر خاصی توجہ حاصل کی۔

واضح رہے کہ اس پریڈ میں بھارتی وزیر اعظم کو دعوت نہیں دی گئی، جو خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔ایشیا کے طاقت ور ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ وزیر اعظم پاکستان کی موجودگی پاکستان کی خطے میں بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...