Home کھیل سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ,کارلوس الکاراز اور نوواک جوکووچ کی سیمی فائنل تک رسائی

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ,کارلوس الکاراز اور نوواک جوکووچ کی سیمی فائنل تک رسائی

Share
Share

اوہائیو: سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کارلوس الکاراز اور نوواک جوکووچ سیمی فائنل تک رسائی میں کامیاب ہوگئے۔

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں معروف ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلوی حریف میکس پورسل کو شکست سے دوچار کر کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

ادھر سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے امریکی کھلاڑی ٹیلر فرٹز کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...