Home سیاست سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کانے شور شرابہ،جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کانے شور شرابہ،جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی

Share
Share

اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے شور شرابہ کردیا جس کے بعد جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی۔

اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت قائم ہوئی جس میں امریکی سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو ہوئی۔ عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور رہنما شاہ محمود قریشی پیش ہوئے۔

پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی اور عمر بلال،سرکاری وکلا، شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اور بیٹی، عام لوگ اور گواہ بھی کمرہ عدالت پہنچ گئے۔

وزارت عظمی کے دور میں بانی پی ٹی آئی کے سیکریٹری سیکریٹری رہنے والے اعظم خان پر جرح شروع ہوئی اس دوران عدالت کا ماحول کشیدہ ہوگیا، عمران خان اور شاہ محمود قریشی غصے میں آگئے اور شور شرابہ شروع کردیا۔

معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے جج کو کارروائی کچھ دیر کے لیے موخر کرنا پڑگئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...