Home سیاست سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت کل ہوگی

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت کل ہوگی

Share
Share

اسلام آباد:سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت جمعہ کو جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن عدالت میں جمع نہ کرایا جاسکا، جج ابوالحسنات ذوالقرنین صبح نو بجے جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کریں گے، وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن عدالت میں جمع نہ ہونے کے باعث فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ نوٹیفکیشن صبح جمع ہونے کی صورت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین جیل میں سماعت کا فیصلہ کریں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...