Home سیاست اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت، مزید6گواہوں کے بیانات قلمبند

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت، مزید6گواہوں کے بیانات قلمبند

Share
Share

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود عدالت میں پیش کردیئے گئے،عدالت نےمزید گواہوں کے بیان قلمبند کئے۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے استغاثہ کے مزید 6 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ذوالقرنین سکندر، شاہ محمود کے وکیل علی بخاری میں عدالت پیش ہوئے ،عدالت نے مزید سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی

خیال رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں اب تک 10 گواہوں کے بیانات قلمبند ہوچکے ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...