Home sticky post 6 برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں

برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں

Share
Share

لندن:برطانیہ میں آج سے برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہو گیا جس کے تحت گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سمر ٹائم کے دوران برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے رہے گا۔

سمر ٹائم کے آغاز کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے، برٹش سمر ٹائم اکتوبر کے آ خری اتوار تک چلے گا۔

خیال رہے کہ ہر سال برطانیہ میں توانائی کی بچت اور سورج کی روشنی سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی جاتی ہیں۔

Share
Related Articles

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟فوربز نے 2025 کی فہرست جاری کر دی

نیویارک: امریکی جریدے فوربز نے 2025 کیلئے دنیا کے امیر ترین افراد...

بانی پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دیدی

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور کے...

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹراسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد

لاہور:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس(آئی ایس سی)...