Home نیوز پاکستان سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 4 بچے جاں بحق

سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 4 بچے جاں بحق

Share
Share

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے باعث 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیر محل انٹرچینج پر سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار بچے جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں طلباء، اساتذہ اور ڈرائیور شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق سکول وین چوہڑ والا گاوٴں سے بچوں کو مختلف سکولوں میں چھوڑنے آ رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...