Home سیاست چیف الیکشن کمشنر سے کامن ویلتھ مبصر گروپ کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں بارے گفتگو

چیف الیکشن کمشنر سے کامن ویلتھ مبصر گروپ کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں بارے گفتگو

Share
Share

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ڈاکٹر گڈلک ابیل جوناتھن کی قیادت میں کامن ویلتھ مبصر گروپ نے ملاقات کی۔

چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے موقع پر ممبران الیکشن کمیشن و دیگر حکام بھی شریک تھے، چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے کامن ویلتھ مبصر گروپ کا خیر مقدم کیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پاکستان نے عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اپنائی ہے، سو سے زائد عالمی مبصرین انتخابات کا مشاہدہ کرنے کیلئے پاکستان میں موجود ہیں، مبصرین کو ایکریڈیشن کارڈز جاری کئے جا چکے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...