Home سیاست جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب

Share
Share

اسلام آباد:جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملہ پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والے افراد کو بھی طلب کر لیا ہے۔

سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کو بھی جواب کا موقع دیا جائے گا۔

اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے اعتراضات پر بھی غور کیا جائے گا۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا، کونسل کی جانب سے جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایت کنندگان کو شواہد کے ہمراہ طلب کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

ملٹری کورٹس کیس ، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران لاہور...

26 نومبر احتجاج کیسز، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں...

سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ...

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی متوقع

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج...