Home سیاست نواز شریف سے ملاقات، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

نواز شریف سے ملاقات، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

Share
Share

کوئٹہ: قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ کے دورے پر ہیں جہاں سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے ان کے ساتھ ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

نواز شریف نے بلوچستان میں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ بھی ملاقاتیں کیں جن میں ملکی سیاسی صورت حال اور عام انتخابات سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...