Home نیوز پاکستان کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

Share
Share

کوئٹہ:کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسلام آباد سے وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ سے سیوریج کے پانی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق لوگوں کی نقل مکانی کے باعث پولیو وائرس سامنے آرہا ہے۔ نقل مکانی کرنے والی آبادیوں کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہے۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق والدین بچوں کو مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...