Home نیوز پاکستان کراچی جنوبی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی جنوبی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

Share
Share

کراچی: ملک کے دو اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق کراچی جنوبی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔

پولیو کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے بہترین طریقہ پولیو ویکسی نیشن ہے، پولیو پروگرام اہم گزرگاہوں پر مسافروں کی پولیو ویکسی نیشن یقینی بنا رہا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ تارکین وطن کی ویکسی نیشن کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی گئی ہے، والدین ہر مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...