Home Uncategorized ‎چین اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

‎چین اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

Share
Share

‎تہران: چین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور ایران سمیت دیگر ممالک نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

‎غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین صدر شی جنپنگ نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور نئی حکومت کی قیادت میں بھی چین اور پاکستان قومی ترقی اور پیشرفت کے مقصد میں نئی اور عظیم تر کامیابیاں حاصل کر سکیں گے۔

‎چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ چین پاکستان کو اپنی روایتی دوستی کو جاری رکھتے ہوئے مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مشترکہ طور پر اپ گریڈ ورژن بنانا چاہیے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...