Home نیوز پاکستان دریائے چناب میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

دریائے چناب میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

Share
Share

وزیر آباد: بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ۔

وزیر آباد کے مقام پر دریائے چناب میں اچانک سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ۔

محکمہ انہار کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، دریائے چناب خانکی بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 117944 کیوسک اور پانی کا اخراج 112960 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ انہار نے مزید بتایا کہ ہیڈ قادرآباد میں پانی کی آمد 82075 کیوسک ریکارڈ کی گئی اور پانی کا اخراج 62075 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...