Home سیاست آئینی ترمیم سے آئین کو متنازع بنایا جا رہا ہے: لیاقت بلوچ

آئینی ترمیم سے آئین کو متنازع بنایا جا رہا ہے: لیاقت بلوچ

Share
Share

اسلام آباد:نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے آئین کو متنازع بنایا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق نہیں مک مکا ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر جج کو چیف جسٹس بنایا جائے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...