Home سیاست آئینی ترامیم جمہوریت کیلئے تباہ کن ہیں،کسی صورت پاس نہیں ہونی چاہیے،علی محمد خان

آئینی ترامیم جمہوریت کیلئے تباہ کن ہیں،کسی صورت پاس نہیں ہونی چاہیے،علی محمد خان

Share
Share

 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پاکستان کی جمہوریت کی تباہی ہیں۔

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ یہ آئینی ترامیم سے آزاد سپریم کورٹ پر حملہ کیا جا رہا، جو قربانیاں مشرف دور میں آزاد سپریم کورٹ کے لیے ہم نے دی تھیں ان قربانیوں میں بینظیر، نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی کا حصہ تھا۔

علی محمد خان نے مزید کہا کہ اگر یہ ترمیم پاس ہوئی تو ان سب کی قربانیاں رائیگاں چلی جائیں گی، آئینی ترمیم کسی صورت پاس نہیں ہونی چاہیے، اگر ایک ووٹ بھی اس کے مخالف جائے گا تو میرا ہو گا۔

Share
Related Articles

اسحاق ڈار کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، بھارت کے پروپیگنڈے اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کردیا

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ...

بھارتی مہم جوئی پر پاکستان کے بھرپور جواب کو تاریخ میں یاد رکھاجائے گا،طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے...